Funny SMS Text Messages and Jokes Collection

funny sms jokes,funny sms, funny text messages, funny jokes

Funny Urdu Joke

Kaam Kaisa Chal Raha Hai – Funny Urdu Joke

Share

ایک آدمی پبلک ٹوائلٹ میں بیٹھا اپنی حاجت پوری کر رھا تھا -اسے اچانک ساتھ والے ٹوائلٹ سے آواز سنائی دی-
“کیا حال هیں”؟؟
آدمی گھبرا کر -“”ٹھیک هوں”
پھر آواز آئی-
“”کیا کر رھے هو”؟؟؟
آدمی-“ضروری کام سے بیٹھا هوں”
پھر آواز آئی
“کام کیسا چل رھا هے”؟؟
آدمی اور گھبرا کر بولا”رک رک کے چل رھا هے”-
پھر آواز آئی-
“یار میں تمہیں بعد میں کال کرتا هوں کوئی الو_کا_پٹھا ساتھ والے ٹوائلٹ سے میری ھر بات کا جواب دے رها هے

Kaam Kaisa Chal Raha Hai – Funny Urdu Joke
2.8(56%) 5 votes

Share
Page 1 of 11
Funny SMS Text Messages and Jokes Collection © 2015