Jab Bhi Farig Waqt Mile To Apni Maa K Pas Ja K Beth Jaya Karo,
Kiyon K Maa K Sath Guzra Hua Waqt Qayamat K Din Nijat Ka Bais Baney Ga.
HAZRAT ALI {R.A}.

Send Wise Words to your SMS text messages to your loved ones, beautiful wise words sms about life experiences, share them with your friends and family members.
Jab Bhi Farig Waqt Mile To Apni Maa K Pas Ja K Beth Jaya Karo,
Kiyon K Maa K Sath Guzra Hua Waqt Qayamat K Din Nijat Ka Bais Baney Ga.
HAZRAT ALI {R.A}.
مرد ھر بازی دماغ سے کھیلتا ھے کبھی کبھار کوئی ایک بازی ایسی ھوتی ھے جسے وہ دل سے کھیلتا ھے۔ اور جس بازی کو وہ دل سے کھیلتا ھے اس میں مات کبھی نہیں کھاتا کیونکہ وہ بازی انا کی بازی
ھوتی ھے۔
عورت ھر بازی دل سے کھیلتی ھے مگر کبھی کبھار کوئی ایک بازی ایسی ھوتی ھے جسے وہ دماغ سے کھیلتی ھے اور اس وقت کم ازکم اس بازی میں کوئی اس کے سامنے کھڑا رہ سکتا ھے نہ اسے چت کر سکتا ھے اور وہ بازی بقا کی بازی ھوتی ھے۔
An excerpt from:
Maat Honey Tak
If you dont like the rules, just follow it
Reach the top and change the Rule.......vk
جب پرندہ زندہ ہوتا ہے تو کیڑے مکوڑوں کو کھا جاتا ہے لیکن جب مرجاتا ہے تو کیڑے مکوڑے اسے کھا جاتے ہیں،وقت کسی لمحے بھی بدل سکتا ہے،،زندگی میں کسی کو بھی کمتر نہ جانو. آپ ہو سکتا ہے طاقتور ہوں لیکن وقت آپ سے زیادہ طاقتور ہے۔۔۔۔ایک درخت سے لاکھوں ماچس کی تیلیاں بنا ئی جاتی ھیں لیکن ایک تیلی لاکھوں درختوں کو جلا سکتی ہے، ایک خراب سوچ ساری خوبصورت سوچوں کو ختم کردیتی ہے
"Main apni zindage main kisi ko ahmiyat is lye daita hun.....
Jo aacha ho ga wo khushi day ga....
Jo bura ho ga wo sabaq day ga....."
We always feel that
God never comes on time
when we call him…
But the truth is….
He is always on time but, we are always in hurry.
Every bad situation will have something positive…Even a stopped Clock is correct twice a day…Think of this & lead ur life….Good Morning….